"صدغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.5) (روبالہ جمع: lbe:Цулухалу
م r2.7.2) (روبالہ جمع: av:Къванща
سطر 13: سطر 13:
[[an:Pulso]]
[[an:Pulso]]
[[arc:ܨܕܥܐ]]
[[arc:ܨܕܥܐ]]
[[av:Къванща]]
[[br:Ividig]]
[[br:Ividig]]
[[ca:Templa]]
[[ca:Templa]]

نسخہ بمطابق 10:58، 7 مئی 2012ء

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، temple اور temporal۔

علم تشریح میں صدغ (temple)، جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے کہ جو سر میں دائیں اور بائیں دونوں اطراف آنکھوں سے پیچھے اور کانوں کے سامنے پایا جاتا ہے ، یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سر کا وہ حصہ جو کانوں کے سامنے ماتھے تک پایا جاتا ہے۔ صدغ کو اردو میں کنپٹی بھی کہتے ہیں، یہ لفظ کان اور پٹی کا مرکب لفظ ہے۔ لیکن چونکہ اس لفظ temple کا استعمال طبی مضامین میں بکثرت اصطلاحات میں بصورت temporal کے مرکب پایا جاتا ہے جس کے لیۓ کنپٹی سے اردو متبادل نہیں بنایا جاسکتا لہذا طبی لفظ صدغ ہی کو اس کنپٹی سے متعلق مضمون کا عنوان رکھا گیا ہے۔ مثال کے طور پر صرف temporal ہی کو لیجیۓ ، کنپٹی سے اسکا متبادل کیا بنے گا؟ کنپٹیی؟ کنپٹائی؟ کنپٹیائی؟ کنپٹیہ؟۔ جبکہ صدغ سے اس کے لیۓ صدغی اور صدغیہ کے الفاظ طب و حکمت کی کتب میں ملتے ہیں۔ صدغ کی جمع اصداغ کی جاتی ہے۔