"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19: سطر 19:
[[زمرہ:ہارڈویئر]]
[[زمرہ:ہارڈویئر]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

نسخہ بمطابق 21:06، 9 اگست 2022ء

کمپیوٹر سائنس میں سٹوریج یا یادداشت (Memory) کو کمپیوٹر یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے، یہ دراصل مخزن کمپیوٹر (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے۔ اس سے مراد کمپیوٹر کے وہ حصے یا آلات ہیں جو زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم

ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا ایک آلہ ہے جس میں ڈیٹا اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔

روم

روم (Read Only Memory) کمپیوٹر کی وہ یادداشت ہے جس میں درج معلومات کو صرف پڑھا جاسکتا ہے، اس میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ روم صارفین کی جانب سے بکثرت استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا کو محفوظ رکھتی ہے۔

مزید دیکھیے