"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: vep:Gaz
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ne:ग्यास
سطر 73: سطر 73:
[[nah:Ahuiyapopotl]]
[[nah:Ahuiyapopotl]]
[[nl:Gas (aggregatietoestand)]]
[[nl:Gas (aggregatietoestand)]]
[[ne:ग्यास]]
[[ja:気体]]
[[ja:気体]]
[[nap:Ggas]]
[[nap:Ggas]]

نسخہ بمطابق 16:35، 12 مئی 2012ء

گیسی حالت میں ذرّے (جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے) آزادانہ حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی ٹکراتے ہیں اور برتن کی دیواروں سے بھی۔

طبیعیات میں، فارغہ (جمع: فارغین) (انگریزی: gas) مادہ کی وہ حالت ہے جس میں مادہ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔
گیس جس برتن میں بند ہو اسکی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مایع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مایع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔

وجۂ تسمیہ

مزید دیکھئے