"جستینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: hy:Հուստինիանոս Ա
م r2.7.1) (روبالہ جمع: als:Justinian I.
سطر 17: سطر 17:
[[fa:ژوستینین یکم]]
[[fa:ژوستینین یکم]]
[[en:Justinian I]]
[[en:Justinian I]]
[[als:Justinian I.]]
[[an:Chustinián I]]
[[an:Chustinián I]]
[[az:I Yustinian]]
[[az:I Yustinian]]

نسخہ بمطابق 13:32، 14 مئی 2012ء

Justinian I

فائل:جسٹنین اول.jpg
جسٹینین اول

پیدائش: 483ء

وفات: 565ء

بازنطینی شہنشاہ ۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران ، افریقہ ، اور اٹلی کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA