"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: sv:Neutralisation (kemi)
م روبالہ جمع: br:Neutralizadur
سطر 26: سطر 26:
[[bg:Неутрализация]]
[[bg:Неутрализация]]
[[bs:Neutralizacija (hemija)]]
[[bs:Neutralizacija (hemija)]]
[[br:Neutralizadur]]
[[ca:Reacció de neutralització]]
[[ca:Reacció de neutralització]]
[[cs:Neutralizace]]
[[cs:Neutralizace]]

نسخہ بمطابق 22:17، 15 مئی 2012ء

جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (Neutralization) کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا (exothermic) تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے.

عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی

مزید دیکھئے