"ترک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sh:Turkijski naordi
م r2.7.2) (روبالہ جمع: mn:Түрэг
سطر 179: سطر 179:
[[ml:തുർക്കി ജനത]]
[[ml:തുർക്കി ജനത]]
[[arz:ترك]]
[[arz:ترك]]
[[mn:Түрэг]]
[[nl:Turkse volkeren]]
[[nl:Turkse volkeren]]
[[ja:テュルク系民族]]
[[ja:テュルク系民族]]

نسخہ بمطابق 07:04، 20 مئی 2012ء

ترک قوم دنیا کے مختلف علاقوں میں۔

ترک ایک قدیم قوم ہے جو وسطی ایشیاء اور ترکی میں آباد ہے۔ یہ لوگ ترک زبان اور اس کی قریبی زبانیں بولتے ہیں۔ آج کل ان کی زیادہ آبادی ترکی، ازبکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان میں رہتی ہے۔ قازقستان کی بھی کچھ آبادی ترکی النسل ہے۔

ترک آبادی

ترک قوم دنیا کے مختلف مقامات پر آباد ہے۔ ذیل کی جدول میں ترک آبادی، ممالک، اور مردم شماری دی گئی ہے۔ (ملین میں) :

عوام / قوم خطہ آبادی
ترک عوام
  • مسقطی ترک
  • شامی ترک
  • عراقی ترک
ترکی، قبرص، جرمنی، بلغاریہ گریس
جارجیہ
شام
عراق
60
70 ملین
ازبکی ترک ازبکستان، افغانستان
32
23 تا 29 ملین
آذربائجانی ایران، آذربائجان
42
21 تا 30 ملین
اوغر چین، قزاقستان
15
20 ملین
قازقی ترک قازقستان، روس، چین (زنجیانگ)، اور ازبکستان
15
16 ملین
تاتاری ترک روس، ترکی، اکرین، ازبکستان
07
10 ملین
ہزارا قوم افغانستان، ایران، پاکستان
07
7 ملین
ترکمانی ترکمانستان، ایران، افغانستان
03
7 ملین
کرغیز کرغیزستان
026
4 ملین
چواشی روس
010
1.8 ملین
بشقر روس
009
1.8 ملین
گاگاز مولداویہ
009
0.2 ملین
یاقوتی روس
007
0.5 ملین

تصاویر

عوام

ترکی جمہوریات کے پرچم

بیرونی روابط