"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: vep:Šeikspir Uil'jam
م r2.7.3) (روبالہ جمع: xmf:უილიამ შექსპირი
سطر 113: سطر 113:
[[mt:William Shakespeare]]
[[mt:William Shakespeare]]
[[mr:विल्यम शेक्सपियर]]
[[mr:विल्यम शेक्सपियर]]
[[xmf:უილიამ შექსპირი]]
[[arz:ويليام شيكسبير]]
[[arz:ويليام شيكسبير]]
[[mzn:ویلیام شکسپیر]]
[[mzn:ویلیام شکسپیر]]

نسخہ بمطابق 17:42، 20 مئی 2012ء

ولیم شیکسپیئر
ولیم شیکسپیئر کی تصویر، قومی ایوانِ تصاویر ، لندن میں
پیشہمصنف ، شاعر ، اداکار
ادبی تحریکانگریزی نشاۃ ثانیہ تھیٹر
شریک حیاتاین ہیتھَوے (شادی. 1582–1616)
اولادسُوزَینہ ہال
ہیمنٹ شیکسپیئر
جُوڈِتھ کوئینی

دستخط

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈرامہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[1] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ [2][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. Greenblatt 2005, 11; Bevington 2002, 1–3; Wells 1997, 399.
  2. Dobson 1992, 185–186
  3. Craig 2003, 3.

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link GA سانچہ:Link GA