"پاکستان میں ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔ ==پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک== پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاست...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:50، 19 فروری 2007ء

ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔

  • پی ٹی وی 1
  • پی ٹی وی ورلڈ
  • پی ٹی وی نیشنل
  • پی ٹی وی آزادکشمیر

ورچل یونیورسٹی

ورچل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹی ہے جو کہ مواصلاتی ذرائع سے تعلیم دیتی ہے۔ اس کے تحت 4 ٹی وی اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

کیبل اور مواصلاتی سیارے

بیرونی روابط