"ایزحاق پٹ مین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مدرسہ کا لفظ اور کچھ ترامیم
سطر 5: سطر 5:
وفات: 1897ء
وفات: 1897ء


[[انگریز]] ۔ ماہر تعلیم جس نے [[مختصر نویسی]] ([[شارٹ ہینڈ]]) کا طریقہ ایجاد کیا۔ 1839ء میں ہاتھ کے مقام پر ایک مختصر نویسی کے سکول کی بنیاد ڈالی اور اپنی پوری زندگی مختصر نویسی کا کوئی سہل اور قابل عمل طریقہ ایجاد کرنے میں وقف کردی ۔ ایک ہفت روزہ رسالہ بھی شائع کیا جس میں اپنے طریقے کی تبلیغ کی۔ پٹ مین کا طریقہ مختصر نویسی دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج ہے۔
[[انگریز]] ۔ [[ماہر تعلیم]] جس نے [[مختصر نویسی]] ([[شارٹ ہینڈ]]) کا طریقہ ایجاد کیا۔ 1839[[ء]] میں ہاتھ کے مقام پر ایک مختصر نویسی کے مدرسہ کی بنیاد ڈالی اور اپنی پوری زندگی مختصر نویسی کا کوئی سہل اور قابل عمل طریقہ ایجاد کرنے میں وقف کردی ۔ ایک ہفت روزہ [[رسالہ]] بھی شائع کیا جس میں اپنے طریقے کی تبلیغ کی۔ پٹ مین کا طریقہ مختصر نویسی دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج ہے۔


[[Category:سوانح حیات]]
[[Category:سوانح حیات]]
[[Category:موجد]]
[[Category:موجد]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
[[زمرہ:تعلیم]]



[[de:Isaac Pitman]]
[[de:Isaac Pitman]]

نسخہ بمطابق 16:33، 19 فروری 2007ء

Isaac Pitman

ایزحاق پٹ مین

پیدائش: 1813ء

وفات: 1897ء

انگریز ۔ ماہر تعلیم جس نے مختصر نویسی (شارٹ ہینڈ) کا طریقہ ایجاد کیا۔ 1839ء میں ہاتھ کے مقام پر ایک مختصر نویسی کے مدرسہ کی بنیاد ڈالی اور اپنی پوری زندگی مختصر نویسی کا کوئی سہل اور قابل عمل طریقہ ایجاد کرنے میں وقف کردی ۔ ایک ہفت روزہ رسالہ بھی شائع کیا جس میں اپنے طریقے کی تبلیغ کی۔ پٹ مین کا طریقہ مختصر نویسی دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج ہے۔