"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ne:ग्यास |
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: gn:Mba'etĩ |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[an:Gas]] |
[[an:Gas]] |
||
[[ast:Gas]] |
[[ast:Gas]] |
||
[[gn:Mba'etĩ]] |
|||
[[az:Təbii qaz]] |
[[az:Təbii qaz]] |
||
[[bn:গ্যাস]] |
[[bn:গ্যাস]] |
نسخہ بمطابق 13:12، 13 جون 2012ء
طبیعیات میں، فارغہ (جمع: فارغین) (انگریزی: gas) مادہ کی وہ حالت ہے جس میں مادہ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔
گیس جس برتن میں بند ہو اسکی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مایع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مایع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔