"لبلبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: jv:Pankréas
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ml:ആഗ്നേയഗ്രന്ഥി
سطر 59: سطر 59:
[[hu:Hasnyálmirigy]]
[[hu:Hasnyálmirigy]]
[[mk:Панкреас]]
[[mk:Панкреас]]
[[ml:ആഗ്നേയഗ്രന്ഥി]]
[[mr:स्वादुपिंड]]
[[mr:स्वादुपिंड]]
[[ms:Pankreas]]
[[ms:Pankreas]]

نسخہ بمطابق 06:43، 14 جون 2012ء

غدۂ حلوہ یا لبلبہ

غدۂ حلوہ یا لبلبہ (انگریزی: pancreas) فقاریہ حیوانات (vertebrates) کے نظامِ انہضام (digestive system) اور صمّاوی نظام (endocrine system) میں ایک غدہ عضو (gland organ) ہے. یہ خارجی غدہ (exocrine gland) اور صمّاوی غدہ (endocrine gland) دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، حلوی رس (pancreatic juice) خارج کرتا ہے جس میں انہضامی خامرے (digestive enzymes) ہوتے ہیں اور متعدد اہم انگیزات (hormones) جیسے جزیرین (insulin)، زعامۂ شکر (glucagon) وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے کیموس (chyme) میں نشاستوں (carbohydrates)، لحمیات (proteins) اور شحم یا چربی (fats) کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.



مزید دیکھئے