"چمڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: oc:Cuer
م روبالہ جمع: tt:Күн
سطر 55: سطر 55:
[[tl:Katad]]
[[tl:Katad]]
[[ta:தோல்சரக்கு நுட்பியல்]]
[[ta:தோல்சரக்கு நுட்பியல்]]
[[tt:Күн]]
[[chr:ᎦᏃᏥ]]
[[chr:ᎦᏃᏥ]]
[[tr:Dericilik]]
[[tr:Dericilik]]

نسخہ بمطابق 11:18، 17 جون 2012ء

چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ

چمڑہ، یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو کہ جانوروں کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ مویشیوں کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو کہ بذات خود صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔