"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (Copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (Public Domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (OEM) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]] [[مصنعِ آزاد]] [[اجازہ]]
کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (OEM) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

* ملکیت (Proprietary)

* [[مصنعِ آزاد]] (Freeware)

* [[مصنعِ مشترکہ]] (Shareware)

[[en:Software license]]
[[en:Software license]]

نسخہ بمطابق 12:51، 17 جون 2012ء

مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو مصنع لطیف کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (Copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے مصنع لطیف کے جو دائرۂ عام (Public Domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ صارف الآخر کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-
کچھ مصنع لطیف، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ شمارندی مصنع کثیف کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (OEM) کی صورت میں آتے ہیں- مصنع لطیف، مصنعِ آزاد اور مصنعِ مشترکہ کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-
مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-