"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hsb:Wikipedija:NPOV
سطر 36: سطر 36:
[[fy:Wikipedy:Objektivens]]
[[fy:Wikipedy:Objektivens]]
[[gl:Wikipedia:Punto de vista neutral]]
[[gl:Wikipedia:Punto de vista neutral]]
[[gu:વિકિપીડિયા:નિષ્પક્ષ દૃષ્ટિકોણ]]
[[ko:위키백과:중립적 시각]]
[[ko:위키백과:중립적 시각]]
[[hsb:Wikipedija:NPOV]]
[[hsb:Wikipedija:NPOV]]

نسخہ بمطابق 11:26، 24 جون 2012ء

مُتعادِل نقطۂ نظر، بنیادی ویکیمیڈیا اصول اور ویکیپیڈیا پانچ ستون میں سے ایک ہے۔
مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیۓ دیوان عام میں آیۓ یا اس انگریزی ربط پر جایۓ۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً متعادل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، مصدقہ و اشاعت شدہ زرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابلِ گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیۓ تسلیم شدہ ہے۔

ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کے لیۓ قابلِ قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔