"صلبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kk:Ақ қабық
م r2.7.3) (روبالہ جمع: id:Sklera
سطر 21: سطر 21:
[[ko:공막]]
[[ko:공막]]
[[hr:Bjeloočnica]]
[[hr:Bjeloočnica]]
[[id:Sklera]]
[[it:Sclera]]
[[it:Sclera]]
[[kk:Ақ қабық]]
[[kk:Ақ қабық]]

نسخہ بمطابق 09:03، 27 جون 2012ء

آنکھ کی ساخت۔

صُلبہ کو انگریزی میں اسکلیرا (sclera) کہا جاتا ہے اور اس سے مراد آنکھ کی وہ پرت یا تہ ہوتی ہے کہ جو سب سے بیرونی جانب پائی جاتی ہے اور سخت ہوتی ہے۔ اس کے سخت ہونے کی وجہ سے ہی اسکو صلبہ کہتے ہیں (صلبہ کا لفظ صلب سے بنا ہے جسکے معنی سخت کے ہوتے ہیں) اور انگریزی میں بھی sclera کا لفظ یونانی کے skleros سے بنا ہے جسکا مطلب بھی صلب یا سخت کا ہی ہوتا ہے۔