"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
<small>{{دیگر|عثمان|عثمان (نام)}}۔</small>
[[تصویر:Osman III.jpg|thumb|175px| عثمان سوم]]
[[تصویر:Osman III.jpg|thumb|175px| عثمان سوم]]



نسخہ بمطابق 01:53، 28 جون 2012ء

۔

عثمان سوم

عثمان سوم یا ثالث، (پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء[1]) سلطان محمود اول کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں تخت نشین ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر ۵۵ برس تھی۔ آپ نے ۱۷۵۴ء سے ۱۷۵۷ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔

ابتدائی زندگی

عثمان خان سوم ۲ جنوری یا ۳ جنوری ۱۶۹۹ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے۔ وہ محمود اول کے چھوٹے بھائی اور مصطفی دوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان شہسوار سلطان تھیں۔ انہوں نے لیلی سے شادی کی۔

واقعات

سلطان عثمان ثالث نے سب سے پہلے سلطان احمد ثالث کے تینوں بیٹوں کو قتل کروادیا تاکہ بغاوت کا اندیشہ نہ رہے۔ اس نے انتہائی مختصر عرصے کی حکومت کی۔ اس عرصے میں وہ سلطان محمود اول کے سیاسی اصولوں کا پابند رہا۔


وفات

عثمان خان سوم نے مختصر دور کے بعد ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔

حوالہ

  1. http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔