"اہرامات جیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ساجد امجد ساجد moved page اَہراماتِ جیزہ to اہرامات جیزہ: اعراب سے عنوان تلاش کرنے میں دقت پیش آتی ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 71: سطر 71:
[[lv:Gīzas piramīdas]]
[[lv:Gīzas piramīdas]]
[[mk:Пирамиди во Гиза]]
[[mk:Пирамиди во Гиза]]
[[ml:ഗിസ നെക്രൊപൊളിസ്]]
[[nl:Piramiden van Gizeh]]
[[nl:Piramiden van Gizeh]]
[[nn:Pyramidane ved Giza]]
[[nn:Pyramidane ved Giza]]

نسخہ بمطابق 08:15، 7 جولائی 2012ء

منف اور اہرامات- جیزہ کا اہرامی میدان دہشور
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافت: i, iii, vi
حوالہ86
کندہ کاری1979 (3rd دور)
ایڈورڈ اسپیلٹیرنی کے غبارے سے ۲۱ نومبر ۱۹۰۴ ء کو لی گئی فضائی تصویر


اَہرامِ جیزہ مصر کے پایۂ تخت قاہرہ کے قریب واقع ایک آثارِ قدیمہ ہے ۔ یہ اَہرامات جیزہ سطح مرتفع پر واقع ہیں ۔ یہ مصر کے قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے ۔ یہاں خصوصاً اَہراماتِ عظیم کے نام سے تین اہرامات اور ابوالہولِ عظیم کے نام سے ایک بڑا مجسمہ بھی موجود ہیں ۔ دریائے نیل کے کنارے پر واقع شہرِ جیزہ سے آٹھ کلو میٹر اور قاہرہ سِٹی سینٹر سے پچیس کلو میٹر جنوب مغرب میں یہ واقع ہیں ۔



بیرونی روابط