"تاڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: vi:Thốt nốt
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ar:نخيل الدوليب
سطر 35: سطر 35:
[[زمرہ:درخت]]
[[زمرہ:درخت]]


[[ar:نخيل الدوليب]]
[[en:Borassus flabellifer]]
[[en:Borassus flabellifer]]
[[ca:Palmera de Palmira]]
[[ca:Palmera de Palmira]]

نسخہ بمطابق 17:26، 7 جولائی 2012ء

تاڑ کے درخت
تاڑ کے پھل - ویتنام
تاڑی - تامل ناڈو ، بھارت
کھانے کے قابل تاڑ کے بیج - بھارت

تاڑ ایک درخت جو تیس میٹر تک بلند ہو سکتا ہے۔ اس کے پتے پنجہ کے مشابہ ہوتے ہیں۔

اس درخت سے جو رطوبت نکلتی ہے اسے تاڑی کہتے ہیں۔

اس کا پھل سخت اور بدبو دار ہوتا ہے۔

کاشت

بھارت اور کمبوڈیا میں کاشت کیا جاتا ہے۔

افادیت

تاڑ بدن کے لیے بڑا مفید ہے۔ اس کی چھال سے جوشاندہ تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے پتوں سے ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

ایوانِ تصویر