"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: gl:Termómetro |
م r2.7.2) (روبالہ جمع: az:İstilikölçən |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
[[en:Thermometer]] |
[[en:Thermometer]] |
||
[[af:Termometer]] |
[[af:Termometer]] |
||
[[az:İstilikölçən]] |
|||
[[bn:থার্মোমিটার]] |
[[bn:থার্মোমিটার]] |
||
[[bg:Термометър]] |
[[bg:Термометър]] |
نسخہ بمطابق 17:38، 7 جولائی 2012ء
علومِ طب و تمریض میں عام طور پر استعمال ہونے والا ایک مطبی حرپیما (clinical thermometer) جو کہ 38.7 °C کا درجۂ حرارت ظاہر کر رہا ہے۔ | |||
|
حَر پیما (انگریزی: thermometer) یا محرار (عربی) ایک ایسی اختراع ہے جو درجۂ حرارت کی پیمائش کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا مادہ (substance) کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی طبیعیاتی خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ حرحرکیات اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے ہواپیما وغیرہ۔