"دب اصغر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: sk:Malá medvedica |
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: af:Klein Beer |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
[[fa:خرس کوچک]] |
[[fa:خرس کوچک]] |
||
[[en:Ursa Minor]] |
[[en:Ursa Minor]] |
||
[[af:Klein Beer]] |
|||
[[az:Kiçik Ayı]] |
[[az:Kiçik Ayı]] |
||
[[bn:লঘু সপ্তর্ষি মণ্ডল]] |
[[bn:লঘু সপ্তর্ষি মণ্ডল]] |
نسخہ بمطابق 08:08، 8 جولائی 2012ء
دب اصغر | |
مجمع النجوم دب اصغر | |
عربی نام: | الدب الأصغر |
انگریزی نام: | Ursa Minor |
خاندان: | دب اکبر |
آسمان میں مقام: | آسمانِ شمال سوم |
رقبہ: | 255.864 ۔ (56 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.62 فی صد |
مطلع مستقیم: | 15 گھنٹے صفر منٹ |
میل: | {{{میل_ڈگری}}} ڈگری {{{میل_منٹ}}} منٹ {{{میل_سمت}}} |
سیاروں والے ستارے : | 1 |
چمکدار ستارے: | 2 |
قریبی مجمع النجوم: | اژدھا، زرافہ اور ملتھب |
دب اصغر (عربی: الدب الأصغر - انگریزی: Ursa Minor) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے ، جس کی شکل چھوٹے سے ریچھ ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔
بنیادی خصوصیات
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور تنزل 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔
قریبی مجمع النجوم
اس کے اردگرد اژدھا،زرافہ اور ملتھب واقع ہیں۔