"کچنر, انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: be:Горад Кітчэнер
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ar:كيتشنر، أونتاريو
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:انٹاریو کے شہر]]
[[زمرہ:انٹاریو کے شہر]]


[[ar:كيتشنر، أونتاريو]]
[[fa:کیچنر]]
[[fa:کیچنر]]
[[en:Kitchener, Ontario]]
[[en:Kitchener, Ontario]]

نسخہ بمطابق 10:02، 8 جولائی 2012ء

کچنر کا شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے جنوب میں واقع ہے۔ 1854 سے 1912 تک اسے برلن کا قصبہ اور 1912 سے 1916 تک اسے برلن کا شہر کہا جاتا تھا۔ شہر کی کل آبادی 2006 کی مردم شماری کے مطابق 204668 نفوس پر مشتمل ہے۔ کچنر کے شہر کا کل رقبہ 136.86 مربع کلومیٹر ہے۔ 2006 میں شہر نے اپنی 150ویں سالگرہ منائی ہے۔

جغرافیہ

کچنر جنوب مغربی اونٹاریو میں واقع ہے۔ یہ علاقہ نمدار مٹی اور ایسے درختوں کے جنگلات پر مشتمل ہے جو سردیوں میں پت جھڑ کا شکار ہوتے ہیں۔ شہر سطح سمندر سے 300 میٹر بلند ہے۔

معیشت

جہاں واٹر لو دو یونیورسٹیوں اور ڈھیر ساری ہائی ٹیک کمپنیوں کی وجہ سے مشہور ہے تو وہیں کچنر کو بلیو کالر شہر کہا جاتا ہے۔ بڈ کینیڈا نامی گاڑیوں کے پرزے بنانے والی کمپنی جو کہ اب کچنر فریم کے نام سے جانی جاتی ہے، یہاں واقع تھی۔ یہاں چار بلدیاتی کاروباری مراکز یعنی بزنس پارک موجود ہیں۔