"ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: az:Vertolyot
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ckb:هەلیکۆپتەر
سطر 81: سطر 81:
[[sk:Vrtuľník]]
[[sk:Vrtuľník]]
[[sl:Helikopter]]
[[sl:Helikopter]]
[[ckb:هەلیکۆپتەر]]
[[sr:Хеликоптер]]
[[sr:Хеликоптер]]
[[sh:Helikopter]]
[[sh:Helikopter]]

نسخہ بمطابق 05:35، 10 جولائی 2012ء

  • helicopter کا heli یونانی کے helix بمعنی گــردش سے اور copter لفظ pteron بمعنی بال و پر سے ماخوذ ہے
  • بالگرد کے بال ، کا مطلب wing یا پـر ہے اور گرد ، spiral یا گردش سے ماخوذ ہے ، یعنی بال و پر کی گردش سے اڑنے والا
مختلف بالگردوں کی کارکردگی کا خاکہ

طیاروں کے برعکس ہیلی کاپٹر کے پر حرکت کرتے ہیں۔ ان کے پر گھومنے والی پلیٹ کی شکل کے بنے ہوتے ہیں۔ ہوا کی لہریں ان بلیڈز کی بالائی اور زیریں سطح سے ٹکرا کر گزرتی ہیں۔ ہوا کے اس قسم کے کٹائو کے نتیجے میں کم دبائو(low pressure) کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ لہذا پیلی کاپٹر کی اٹھان یا معلق رہنا برقرار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو اڑان بھرنے کی لیے دن وے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فضا میں بلند رہنے کے لیے گردش کرنے والے پروں کے مخصوس زاویے (certain angle) سے قابو میں رکھا جاتا ہے۔ بڑے گردش کرنے والے پروں کے زاویوں کو بڑھا کر اٹھان میں اضافہ کیا جاتا ہے اور اسی طرح اٹھان میں کمی کے لیے بڑے پروں کے زاویوں میں بھی کمی کی جاتی ہے۔ چنانچہ کشش ثقل غالب آجاتی ہے اور ہیلی کاپٹر زمین کی طرف آنا شروع ہو جاتا ہے۔

چھوٹے پر جو دم کے ساتھ نصب ہوتے ہیں ان سے توازن برقرار رکھا جاتا ہے۔