"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: war:Pedro nga Harangdon
م r2.7.2) (روبالہ جمع: diq:Peter I
سطر 110: سطر 110:
[[yi:פיטער דער גרויסער]]
[[yi:פיטער דער גרויסער]]
[[yo:Peter 1k ilẹ̀ Rọ́síà]]
[[yo:Peter 1k ilẹ̀ Rọ́síà]]
[[diq:Peter I]]
[[bat-smg:Petros I]]
[[bat-smg:Petros I]]
[[zh:彼得大帝]]
[[zh:彼得大帝]]

نسخہ بمطابق 03:55، 24 جولائی 2012ء

Peter The Great

فائل:Peter der-Grosse.jpg
پیٹر اعظم

پیدائش: 1672ء

وفات: 1725ء

روس کا بیدار مغز بادشاہ۔ 1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم ، ہالینڈ ، انگلینڈ ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا، اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آگئے۔

پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرین اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA