"قانون کولمب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: az:Kulon qanunu; cosmetic changes |
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: nn:Coulomb-lova |
||
سطر 54: | سطر 54: | ||
[[ja:クーロンの法則]] |
[[ja:クーロンの法則]] |
||
[[no:Coulombs lov]] |
[[no:Coulombs lov]] |
||
[[nn:Coulomb-lova]] |
|||
[[km:ច្បាប់គូឡុំ]] |
[[km:ច្បាប់គូឡុំ]] |
||
[[pms:Laj ëd Coulomb]] |
[[pms:Laj ëd Coulomb]] |
نسخہ بمطابق 00:04، 25 جولائی 2012ء
کولوم کا قانون (Coulomb’s law) ، برقی سکونیات کا ایک بنیادی قانون ہے جسکو ایک فرانسیسی سائنسدان کولوم Charles Augustin de Coulomb (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے 1780 میں اپنے بار دار ذرات سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا ۔ اس قانون کے مطابق؛ دو بار دار ذرات کے مابین پائی جانے والی کشش یا دفع کی قوت ان بار دار ذرات پر موجود برقی بار کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور انکے مابین فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔
کولوم کے قانون کو ایسے بالعکس مکعب قانون (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک صغیر ابعادی ، ساکن اور برقی طور پر بار دار ذرہ (جو مثالی طور پر نکتی منبع رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی برقی سکونی قوت کی مقدار کا اظہار کیا جاتا ہے۔