"گنتارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ar:معداد
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ja:アバカス
سطر 53: سطر 53:
[[nah:Nepōhualtzintzin]]
[[nah:Nepōhualtzintzin]]
[[nl:Abacus (rekentuig)]]
[[nl:Abacus (rekentuig)]]
[[ja:アバカス]]
[[no:Abakus (kuleramme)]]
[[no:Abakus (kuleramme)]]
[[nn:Kuleramme]]
[[nn:Kuleramme]]

نسخہ بمطابق 05:51، 26 جولائی 2012ء

گنتارا کا ایک نمونہ

گنتارا (abacus) ایک نہات قدیم اور مشہور اختراع (device) کا نام ہے جو کہ حساب کتاب کیلۓ عرصہ قدیم سے مختلف تہذیبوں میں استعمال کی جاتی رہی ہے۔ گنتارا کو اردو میں مِعداد بھی کہتے ہیں۔

بنیادی طور پر یہ اختراع ایک لکڑی کے کھانچے (frame) پر مشتمل ہوتی ہے جس میں تار ایک ترتیب سے لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ان تاروں میں تسبیح کے موتیوں کی مانند موتی پروے ہوئے ہوتے ہیں جن کو آگے پیچھے سرکا کر حساب کتاب کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔

گنتارا میں دو خانے ہوتے ہیں۔ ایک اوپر اور ایک نیچے۔ اوپر والے خانے میں ہر تار یا باریک سلاخ میں دو دو موتی ہوتی ہیں اور ہر موتی پانچ کو ظاہر کرتا ہے۔ نچلے خانے میں ہر تار میں پانچ پانچ موتی ہوتے ہیں جو کہ اکائی کو ظاہر کرتی ہیں۔