"نوی ممبئی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.1) (روبالہ جمع: ta:நவி மும்பை |
م r2.7.2) (روبالہ جمع: zh:新孟買 |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
[[vi:Navi Mumbai]] |
[[vi:Navi Mumbai]] |
||
[[war:Navi Mumbai]] |
[[war:Navi Mumbai]] |
||
[[zh:新孟買]] |
نسخہ بمطابق 05:55، 26 جولائی 2012ء
نوی ممبئی | |
---|---|
(مراٹھی میں: नवी मुंबई)(ہندی میں: हिन्दी)(انگریزی میں: Navi Mumbai, New Bombay) | |
نشان | |
تاریخ تاسیس | 1972 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | تھانہ ضلع ، رائے گڑ ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 19°02′N 73°01′E / 19.03°N 73.01°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
فون کوڈ | 215 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6619347 |
درستی - ترمیم |
نوی ممبئی، جسے نئی ممبئی یا نئی بمبئی بھی کہا جاتا ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مغربی ساحلوں پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر 1972ء میں ممبئی کے جڑواں شہر کے طور پر بنایا گیا اور یہ دنیا کا سب سے بڑا باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا شہر ہے جو 163 مربع کلومیٹر (63 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا کل رقبہ 344 مربع کلومیٹر (133 مربع میل) ہے۔ یہ تھانے کھاڑی (تھانے کریک) کے مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔ واشی اور ایرولی کے پُل اسے ممبئی سے منسلک کرتے ہیں۔ نوی ممبئی کی آبادی 26 لاکھ ہے جس میں سے تقریبا 8 لاکھ نیرول اور 7 لاکھ وشی کے علاقوں میں آباد ہے۔
نوی ممبئی دراصل ممبئی کے شہری علاقے کا حصہ ہے اور شہر کے معاملات کو نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن نامی ادارہ چلاتا ہے۔
- ↑ "صفحہ نوی ممبئی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء