"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: hu:Cyrenaica
م r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Kirenayka
سطر 53: سطر 53:
[[uk:Киренаїка]]
[[uk:Киренаїка]]
[[vi:Cyrenaica]]
[[vi:Cyrenaica]]
[[diq:Kirenayka]]
[[zh:昔兰尼加]]
[[zh:昔兰尼加]]

نسخہ بمطابق 02:08، 17 اگست 2012ء

برقہ (انگریزی: Cyrenaica) شمال مشرقی لیبیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض صحرائے اعظم ہے۔ اس جزیرہ نما میں جبل اخضر ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 میٹر اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے بن غازی کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس(عربی: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔

مسلمانوں نے اس علاقے کو 641ء میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ عثمانی سلطنت کا حصہ بنا۔

1911ء میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل 1931ء میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر 1942ء تک برقہ پر قابض رہے۔