"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: id:Salat Asar |
JYBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.1) (روبالہ جمع: ml:അസ്ർ |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
[[id:Salat Asar]] |
[[id:Salat Asar]] |
||
[[hu:Aszr]] |
[[hu:Aszr]] |
||
[[ml:അസ്ർ]] |
|||
[[ms:Solat Asar]] |
[[ms:Solat Asar]] |
||
[[nl:Asr (islam)]] |
[[nl:Asr (islam)]] |
نسخہ بمطابق 21:42، 30 اگست 2012ء
عصر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
--
نماز عصر کا وقت
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا حرام ہے۔
رکعات
عصر کی نماز میں آٹھ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
- سنت غیر مؤکدہ - 4
- فرض - 4
حوالہ جات