"رونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eu:Negar
م r2.7.2) (روبالہ جمع: it:Pianto
سطر 21: سطر 21:
[[gl:Choro]]
[[gl:Choro]]
[[ko:울음]]
[[ko:울음]]
[[it:Pianto]]
[[he:בכי]]
[[he:בכי]]
[[ml:കരച്ചിൽ]]
[[ml:കരച്ചിൽ]]

نسخہ بمطابق 23:30، 30 اگست 2012ء

ایک بچہ روتے ہوئے، آنسو نمایاں ہیں

انسانی جذبات کے برانگیختہ ہوجانے کی صورت میں آنسو بہہ جانے کے عمل کو رونا کہا جاتا ہے۔ ایسا عموماً بچوں اور عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جذبات کو قابو میں رکھنے کی طاقت ان دونوں میں کم ہوتی ہے۔ بچوں میں رونا زیادہ تر ضد یا غصہ کے اظہار کے لئے ہوتا ہے جبکہ بلوغت کی عمر کو پہنچنے کے بعد رونا عموماً کسی بڑے صدمے یا غم کی صورت میں ہوتا ہے۔