"فہد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Fahd bin Abdul Aziz.jpg|thumb|فہد بن عبدالعزیز]]
پیدائش:1923
پیدائش:1923



نسخہ بمطابق 08:42، 2 ستمبر 2012ء

فہد بن عبدالعزیز

پیدائش:1923

وفات:اگست 2005ء

سعودی عرب کے فرمانروا۔امریکہ کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں ولی عہد بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے ۔ 1982 میں اپنے بھائی شاہ خالد کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی ۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علیحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو منتقل کر دیے تھے۔

2005ء میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع پرنس سلطان کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔