"دریائے اوہائیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: be:Рака Агаё
م r2.7.1) (روبالہ جمع: eu:Ohio ibaia
سطر 22: سطر 22:
[[es:Río Ohio]]
[[es:Río Ohio]]
[[eo:Ohio (rivero)]]
[[eo:Ohio (rivero)]]
[[eu:Ohio ibaia]]
[[fr:Ohio (rivière)]]
[[fr:Ohio (rivière)]]
[[fy:Ohio (rivier)]]
[[fy:Ohio (rivier)]]

نسخہ بمطابق 17:37، 2 ستمبر 2012ء

دریاۓ اوہائیو، دریائے مسیسپی میں گرنے والا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائ 981 میل یا 1579 کلومیٹر ہے اور یہ مشرقی متحدہ ریاستیں امریکہ میں واقع ہے۔

دریائے اوہائیو لوئی-ول کے قریب اپنی عظمت پر جلوہ فروز۔


انڈیانہ کا شہر لورنسبرگ، دریاۓ اوہائیو کو آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال کرنے والے بےشمار شہروں میں سے ایک ہے۔