"گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bg:Жилище
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ku:Mal; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
[[File:Home in Islamabad.JPG|thumb|250px|left]]
[[تصویر:Home in Islamabad.JPG|thumb|250px|left]]
[[File:Punjabi Home.JPG|thumb|left|250px]]
[[تصویر:Punjabi Home.JPG|thumb|left|250px]]
'''گھر''' (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اسکے گھرانے کے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے گھر اسکی انتہائی ضروری چیزوں کا رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اسکی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اسکی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔

گھر بنیادی طور پر [[عورت]] کی ایجاد ہے۔ گھر ملک کی شہر کی یا قصبہ کی بنیادی اکائی ہے۔ گھر ہمیشہ سے انسان کے لیۓ اہم رہا ہے۔ آج سے قریبا سینتیس سو سال پہلے جب [[حروف تہجی]] کو ایجاد کیا گیا تو دوسرا حرف "ب" بیت یعنی گھر پر رکھا گیا۔

جن کے پاس گھر نہیں ہوتا وہ ہر وقت اسے حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اسلیۓ [[ابراہم ایچ میزلو]] نے گھر کو انسان کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے۔ وہ جو اپنے گھروں کا کھو دیتے ہیں وہ کھوۓ ہوۓ گھر ہمیشہ انکی یادوں میں بسے رہتے ہیں۔ سات صدیاں پہلے [[قرطبہ]] سے جو مسلمان [[مراکش]] آ گۓ تھے ان کے پاس اب بھی ان گھروں کی چابیاں ہیں اس امید میں کہ کبھی وہ اپنے آباؤ اجداد کے گھروں کو جائیں گے۔

[[زمرہ:گھر]]
[[زمرہ:گھر]]
سطر 14: سطر 14:
[[ang:Hām]]
[[ang:Hām]]
[[ay:Utjawi]]
[[ay:Utjawi]]
[[bg:Жилище]]
[[bn:বাড়ি]]
[[bn:বাড়ি]]
[[bg:Жилище]]
[[ca:Llar]]
[[ca:Llar]]
[[de:Wohnsitz]]
[[de:Wohnsitz]]
سطر 26: سطر 26:
[[is:Heimili]]
[[is:Heimili]]
[[it:Residenza]]
[[it:Residenza]]
[[ku:Mal]]
[[nl:Thuis (woning)]]
[[nl:Thuis (woning)]]
[[ja:家庭]]
[[ja:家庭]]

نسخہ بمطابق 20:41، 9 ستمبر 2012ء

گھر (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اسکے گھرانے کے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے گھر اسکی انتہائی ضروری چیزوں کا رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اسکی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اسکی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔

گھر بنیادی طور پر عورت کی ایجاد ہے۔ گھر ملک کی شہر کی یا قصبہ کی بنیادی اکائی ہے۔ گھر ہمیشہ سے انسان کے لیۓ اہم رہا ہے۔ آج سے قریبا سینتیس سو سال پہلے جب حروف تہجی کو ایجاد کیا گیا تو دوسرا حرف "ب" بیت یعنی گھر پر رکھا گیا۔

جن کے پاس گھر نہیں ہوتا وہ ہر وقت اسے حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اسلیۓ ابراہم ایچ میزلو نے گھر کو انسان کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے۔ وہ جو اپنے گھروں کا کھو دیتے ہیں وہ کھوۓ ہوۓ گھر ہمیشہ انکی یادوں میں بسے رہتے ہیں۔ سات صدیاں پہلے قرطبہ سے جو مسلمان مراکش آ گۓ تھے ان کے پاس اب بھی ان گھروں کی چابیاں ہیں اس امید میں کہ کبھی وہ اپنے آباؤ اجداد کے گھروں کو جائیں گے۔