"مسلمانوں کی معصومیت (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: vi:Sự ngây thơ của người Hồi giáo
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: zh:穆斯林的无知
سطر 59: سطر 59:
[[uk:Невинність мусульман]]
[[uk:Невинність мусульман]]
[[vi:Sự ngây thơ của người Hồi giáo]]
[[vi:Sự ngây thơ của người Hồi giáo]]
[[zh:天真穆斯林]]
[[zh:穆斯林的无知]]

نسخہ بمطابق 02:08، 16 ستمبر 2012ء

انوسنس آف مسلمس
ہدایت کارالان روبرٹس
تاریخ نمائش
2012ء
دورانیہ
120 منٹ
زبانانگریزی

انوسنس آف مسلمس (انگریزی: Innocence of Muslims) جو پہلے انوسنس آف بن لادن (Innocence of Bin Laden) کے نام سے معروف تھی ایک اسلام مخالف امریکی فلم، جس کے نشر ہونے کے بعد مختلف عرب ممالک (مصر، تونس، یمن) میں امریکی سفارت خانوں کے سامنے احتجاجات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لیبیا میں پر تشدد احتجاج کے دوران 4 امریکی سفیر قتل ہوئے جن میں کرسٹوفر سٹیونز بھی تھا۔
اس فلم کو پادری ٹیری جونز نے بعض مصری تاریکین وطن کے تعاون سے عربی میں بھی ڈب کی گئی۔ ان تارکین وطن میں نقولا باسیلی نقولا کا نام سامنے آرہا ہے جو ایک قبطی الاصل مصری امریکی ہے۔
اس فلم میں محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کردار کشی کی گئی ہے اور جنس زدہ اور اغلام باز کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ حضرت خدیجہرَضی اللہُ تعالیٰ عنہا کو تورات کی آیتوں کے ذریعہ قرآن کریم کو تشکیل دیتے ہوئے بتایا گیا ہے۔