"کوہ اولمپس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lv:Olimpa kalns
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: vi:Núi Ólympos
سطر 65: سطر 65:
[[tr:Olimpos Dağı]]
[[tr:Olimpos Dağı]]
[[uk:Олімп]]
[[uk:Олімп]]
[[vi:Núi Olympus]]
[[vi:Núi Ólympos]]
[[war:Bukid Olympus]]
[[war:Bukid Olympus]]
[[zh:奥林匹斯山]]
[[zh:奥林匹斯山]]

نسخہ بمطابق 14:12، 19 ستمبر 2012ء

لٹوچورو کے قصبے سے اولمپس کا نظارہ

اولمپس کی پہاڑی یونان کی سب سے اونچی پہاڑی ہے جسکی اونچائل 2919 میٹرز (9570 فیٹ) ہے۔ چونکہ اس کی بنیاد سطح سمندر کے برابر ہے اس لیے جغرافیائی امتیاز (Topographic Prominence) کے لحاظ سے یہ یورپ کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ہے۔ یہ یونان کے علاقے مقدونیہ میں، ملک کے دوسرے بڑے شہر سالونیکا سے 100 کلومیٹرز کے فاصلے پر ہے۔

یونانی دیومالا میں کوہ اولمپس خداؤں کا گھر تھا، جن میں بالخصوص بارہ اولمپوی شامل ہیں۔