"کپاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: uz:Paxta
م r2.7.3) (روبالہ محو: pa:ਬੋਲਗਾਰਡ ਨਰਮਾ
سطر 69: سطر 69:
[[nn:Bomull]]
[[nn:Bomull]]
[[oc:Coton]]
[[oc:Coton]]
[[uz:Paxta]]
[[pa:ਬੋਲਗਾਰਡ ਨਰਮਾ]]
[[pnb:کپاع]]
[[pnb:کپاع]]
[[pcd:Couton]]
[[pcd:Couton]]
سطر 94: سطر 94:
[[tk:Pagta]]
[[tk:Pagta]]
[[uk:Бавовна]]
[[uk:Бавовна]]
[[uz:Paxta]]
[[vi:Sợi bông]]
[[vi:Sợi bông]]
[[fiu-vro:Puuvill]]
[[fiu-vro:Puuvill]]

نسخہ بمطابق 20:58، 20 ستمبر 2012ء

کپاس کی پھٹی جو چنائی کے لیے تیار ہے

کپاس ایک نازک ریشہ ہے جو پھٹی کی شکل میں کپاس کے پودے پر بیجوں کے ارد گرد پیدا ہوتا ہے۔ یہ جھاڑیوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور دنیا کے کئی علاقوں بشمول جنوبی ایشیاء، امریکہ اور افریقہ میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کے ریشے کو روئی یا دھاگے کی شکل دے کر کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کپاس کا انگریزی ترجمہ cotton عربی لفظ قطن سے مستعار ہے جو 1400ء کے بعد سے استعمال ہو رہا ہے۔