"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔

کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔ مثلاً ۔ ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔
مثلاً ۔ ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب سول انجینئرنگ کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لیئے اور صنعتی انجینئرنگ کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔

نسخہ بمطابق 05:52، 24 ستمبر 2012ء

کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔

کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ  عملکاری  عسکری  انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔

مثلاً ۔ ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب سول انجینئرنگ کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لیئے اور صنعتی انجینئرنگ کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔

تعارف: کسی بھی نظام کے دائرہ حیات پر سی-ایم کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہےکہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیئے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسےکہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی ، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو کہ نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔

[نامکمل]