"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: arz:ميه
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pfl:Wassa
سطر 160: سطر 160:
[[uz:Suv]]
[[uz:Suv]]
[[pa:ਪਾਣੀ]]
[[pa:ਪਾਣੀ]]
[[pfl:Wassa]]
[[pnb:پانی]]
[[pnb:پانی]]
[[pap:Awa]]
[[pap:Awa]]

نسخہ بمطابق 06:56، 27 ستمبر 2012ء

ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ دو عناصر آکسیجن اور آبساز سے مل کر بنا ہے.

پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکال


پانی کے دیگر اشکال

مزید دیکھئے:

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA