"دھرپد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، '''سرسنگیت'''۔ الجدید، لاہو؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، '''سرسنگیت'''۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء


[[en: Dhrupad]]
[[fr: Dhrupad]]

نسخہ بمطابق 00:06، 26 مارچ 2007ء

دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، دھر اور پد، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر کے معنی ٹھہرا ہوا اور رپر کے معنی متبرک ہیں۔ امومن دھرپد میں شجاعت و بہادری، حمد و ثنا، اور ممتاز شخصات کی تعریف بیان ہوتی ہے۔ دھرپد کے گا‏ئکوں کے عقیدے کے مطابق یہ روحانی ترقی کا باعث ہوتا ہے۔

روپ

دھرپد میں خاص توجہ سر کے جمایاتی پہلوؤں، اور سر کے سادہ اور صحیح لگاؤ، پر دی جاتی ہیں۔ چناچہ اس میں تان مرکی اور زمزمے وغیرہ کی اجازت نہیں، اورصرف گمک تان لگ سکتی ہے۔ دھرپد کی شفاف تشکیل سر خیالات کی آئینہ داری کرتی ہے۔ اگرچہ یہ لازمی نہیں، دھرپد عمومآ چوتایے میں گایا جاتا ہے۔ دھرپد کی 14 اقسام میں سے ہالی دور میں صرف دوتین رائج ہیں۔ دھرپد کے چار حصے ہوتے ہیں:
استھا‏ئ
انترہ
سنچا‏ئ
ابھوگ

تاریخ

دھرپد کا تقدس اور پاکیزگی ایک طویل عرصے تک برقرار رہے لیکن رفتہ رفتہ مسلمان بادشاہوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے دربار کے گویوں نے دھرپد کا خالض مزہبی رنگ نظرانداز کرکے تان پلٹوں سے اپنی بندشوں کو مزین کرنے لگے۔ حکمران طبقہ کی دیکھادیکھی عوام میں بھی دھرپد کا رواج کم ہوتا گیا اور آج سارے بر عظیم میں صرف ڈاگروں کا گھرانہ ایسا ہے جو اس صنف بےبہا کو مقبول بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

بیرونی روابط

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء