"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [r2.5.2] روبالہ جمع: ca:Església d'Escòcia |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
Church of Scotland |
Church of Scotland |
||
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[چرچ آف انگلینڈ]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔ |
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیساۓ انگلستان|چرچ آف انگلینڈ]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔ |
||
[[زمرہ:عیسائیت]] |
[[زمرہ:عیسائیت]] |
نسخہ بمطابق 20:16، 6 اکتوبر 2012ء
Church of Scotland
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی چرچ آف انگلینڈ کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب پوپ سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار موڈریٹر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ سکاٹ لینڈ کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔