"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: kn:ಕಿಲಿಮಂಜಾರೊ
م Bot: Fixing redirects
سطر 3: سطر 3:
|عکس= Kibo summit of Mt Kilimanjaro 001.JPG
|عکس= Kibo summit of Mt Kilimanjaro 001.JPG
|بیان = [[تنزانیہ]] کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
|بیان = [[تنزانیہ]] کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
|بلندی = 5895 [[میٹر]] (19340 [[فٹ]])
|بلندی = 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (19340 [[فٹ]])
|مقام = [[تنزانیہ]]
|مقام = [[تنزانیہ]]
سطر 11: سطر 11:




کلیمنجارو(Kilimanjaro) براعظم [[افریقہ]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
کلیمنجارو(Kilimanjaro) براعظم [[افریقہ]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔


[[تصویر:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]]
[[تصویر:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]]

نسخہ بمطابق 21:54، 6 اکتوبر 2012ء

کلیمنجارو

تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلندی 5895 میٹر (19340 فٹ)
مقام تنزانیہ


کلیمنجارو(Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بلکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

سانچہ:Link FA