"آئی سس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sa:ईसिस
م r2.7.3) (روبالہ محو: sa:ईसिस
سطر 54: سطر 54:
[[ro:Isis]]
[[ro:Isis]]
[[ru:Исида]]
[[ru:Исида]]
[[sa:ईसिस]]
[[scn:Isidi]]
[[scn:Isidi]]
[[simple:Isis]]
[[simple:Isis]]

نسخہ بمطابق 14:04، 9 اکتوبر 2012ء

Isis

فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش مصرِ قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ بحیرہ روم کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر اوسیرس ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ آئسز کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوشحالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی نٹ اور باپ زمین کا دیوتا جَب تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ آئسز کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔