"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ:چار ہزارئیے]]
[[زمرہ:چار ہزارئیے]]
[[زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سویٹزر لینڈ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سویٹزرلینڈ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سویٹزر لینڈ کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:سویٹزرلینڈ کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:اطالیہ سویٹزر لینڈ سرحد]]
[[زمرہ:اطالیہ سویٹزر لینڈ سرحد]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی پہاڑ]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی پہاڑ]]

نسخہ بمطابق 16:39، 22 اکتوبر 2012ء

میٹرہارن

میٹرہارن (Matterhorn) الپس کے پہاڑی سلسلے میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر واقع 4478 میٹر / 14693 فٹ بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 جولائی 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔ زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ