"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: ru:Кошка is a featured article
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


==بیرونی روابط==
[[Category:جانور| ]]
{{Link FA|ru}}
{{Commons|Cat}}

===تشریح===
*[http://brainmaps.org/index.php?p=speciesdata&species=felis-catus بلی کی اعلیٰ تصاویر]

===مضامین===
*[http://www.biodiversitylibrary.org/name/Felis_catus بائیوڈائیورسٹی ورثہ]

[[زمرہ:پالتو جانور| ]]
[[زمرہ:بلیاں| ]]


[[ar:قط]]
[[ar:قط]]

نسخہ بمطابق 10:32، 28 اکتوبر 2012ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بلی


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
پالتو
جماعت بندی
مملکت: Animalia
جماعت: Mammalia
طبقہ: Carnivora
خاندان: Felidae
جنس: Felis
نوع: F. catus
حمل کی مدت
Trinomial name
Felis catus
(Linnaeus, 1758)
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


بلی یا پالتو بلی، گوشت خور ممالیہ جانور ہے۔
ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔ [1] بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔[2]
بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ چوہے کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔
پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔
لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے ببر شیر، چیتا، تیندوا، باگ وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔

تاریخ

دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ

تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
قدیم مصری لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔
ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔

حوالہ جات

  1. (بزبان انگریزی)۔ نیشنل جیوگرافک سوسائٹی http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  2. "The Evolution of House Cats" (بزبان انگریزی)۔ سائنٹیفیک امریکن 

بیرونی روابط

تشریح

مضامین