"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (Robot: Modifying zh-yue:屋罅堪馬省 to zh-yue:屋加堪馬省
م r2.7.3) (Robot: Modifying zh-yue:屋加堪馬省 to zh-yue:奧克拉何馬州
سطر 163: سطر 163:
[[yi:אקלעהאמע]]
[[yi:אקלעהאמע]]
[[yo:Oklahoma]]
[[yo:Oklahoma]]
[[zh-yue:屋加堪]]
[[zh-yue:奧克拉何]]
[[diq:Oklahoma]]
[[diq:Oklahoma]]
[[bat-smg:Oklahoma]]
[[bat-smg:Oklahoma]]

نسخہ بمطابق 08:36، 31 اکتوبر 2012ء

اوکلاہوما
اوکلاہوما

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا زریعہ ہے۔

تاريخ

یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہو‌ئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔

دارکلحکومت

اسی نام کا ایک شہر اوکلاہوما سٹی دارکلحکومت ہے۔


رقبہ

69,960 مربع میل یا 181,196 مربع کلومٹر

آبادی

(2000ء): 3,450,654