"پاڑہ چنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے صفحہ پاراچنار کو بجانب پارہ چنار منتقل کیا
م Tahir mq نے صفحہ پارہ چنار کو بجانب پاراچنار پار رجوع مکرر منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:53، 2 نومبر 2012ء

شہر
ملک پاکستان
صوبہقبائلی علاقہ جات
قبائلی ایجنسیوادی کرم
بلندی1,705 میل (5,597 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)روشنیروز بچتی وقت (UTC+6)
[1]

پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 290 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اھم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔


قبائیل

اکثریت بنگش اور طوری قبائیل کی ہیں۔ طوری عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ بنگش قبائیل افغانستان سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔


آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے پاراچنار، کرم ایجنسی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 9.9
(49.8)
10.4
(50.7)
14.9
(58.8)
21.3
(70.3)
26.6
(79.9)
30.7
(87.3)
29.6
(85.3)
28.4
(83.1)
27.1
(80.8)
23.2
(73.8)
18.2
(64.8)
12.7
(54.9)
21.1
(70)
یومیہ اوسط °س (°ف) 4.2
(39.6)
4.8
(40.6)
9.6
(49.3)
15.6
(60.1)
20.3
(68.5)
24.5
(76.1)
24.5
(76.1)
23.5
(74.3)
21.3
(70.3)
16.7
(62.1)
11.5
(52.7)
6.7
(44.1)
15.3
(59.5)
اوسط کم °س (°ف) −1.6
(29.1)
−0.8
(30.6)
4.2
(39.6)
9.9
(49.8)
14.1
(57.4)
18.3
(64.9)
19.5
(67.1)
18.5
(65.3)
15.6
(60.1)
10.2
(50.4)
5.0
(41)
0.7
(33.3)
9.5
(49.1)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 44.9
(1.768)
73.3
(2.886)
127.3
(5.012)
87.6
(3.449)
65.8
(2.591)
44.8
(1.764)
107.1
(4.217)
102.2
(4.024)
55.1
(2.169)
22.4
(0.882)
17.4
(0.685)
33.8
(1.331)
781.7
(30.778)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 210.8 197.7 207.7 234.0 288.3 297.0 282.1 279.0 267.0 285.2 255.0 189.1 2,992.9
ماخذ#1: [2]
ماخذ #2: (sunshine only)[3]

حوالہ جات

  1. Parachinar, Pakistan Page. Falling Rain Genomics, Inc. 1996-2004
  2. "Parachinar, Pakistan"۔ Climate Charts۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2011 
  3. "Parachinar, Pakistan"۔ allmetsat۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2011