"چاسوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
Chasuble
Chasuble


[[Image:Chasuble.jpg|framepx|thumb|left|چاسوبل]][[رومن کتھولک]] [[پادری | پادریوں]] کا ایک مخصوص لباس جس کو وہ [[ماس]] کے وقت پہنتے ہیں ۔ ماس ایک خاص عبادت کا نام ہے جو [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی موت سے پیشتر آخری [[ضیافت فسح]] کی یاد میں اسی دن کی جاتی ہے۔ اس ضیافت کا اصطلاحی نام عشائے ربانی ہے۔ یعنی خداوند کا عید فسح کے دن کا مخصوص کھانا۔ جو رات کے وقت کھایا گیا ۔ اس کھانے میں بطور یادگار کھایا جاتا ہے شامل ہونے والے تمام آدمی ایک بن سلا اور کڑھا ہوا کرتا پہتے ہیں کیونکہ [[انجیل]] کی روایت کے مطابق جب حضرت مسیح مصلوب کیے گئے تو آپ اسی طرح بن سلا کرتا پہنے ہوئے تھے۔[[ رومن کیتھولک]] پادریوں کا یہ مخصوص لباس سینے اور پشت پر ایک چوغے کی شکل میں ہوتا ہے۔ اور بازو ننگے رہتے ہیں۔
[[تصویر:Chasuble.jpg|framepx|thumb|left|چاسوبل]][[رومن کتھولک]] [[پادری|پادریوں]] کا ایک مخصوص لباس جس کو وہ [[ماس]] کے وقت پہنتے ہیں ۔ ماس ایک خاص عبادت کا نام ہے جو [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی موت سے پیشتر آخری [[ضیافت فسح]] کی یاد میں اسی دن کی جاتی ہے۔ اس ضیافت کا اصطلاحی نام عشائے ربانی ہے۔ یعنی خداوند کا عید فسح کے دن کا مخصوص کھانا۔ جو رات کے وقت کھایا گیا ۔ اس کھانے میں بطور یادگار کھایا جاتا ہے شامل ہونے والے تمام آدمی ایک بن سلا اور کڑھا ہوا کرتا پہتے ہیں کیونکہ [[انجیل]] کی روایت کے مطابق جب حضرت مسیح مصلوب کیے گئے تو آپ اسی طرح بن سلا کرتا پہنے ہوئے تھے۔ [[رومن کیتھولک]] پادریوں کا یہ مخصوص لباس سینے اور پشت پر ایک چوغے کی شکل میں ہوتا ہے۔ اور بازو ننگے رہتے ہیں۔


[[Category:عیسائیت]]
[[زمرہ:عیسائیت]]


[[en:Chasuble]]
[[en:Chasuble]]

نسخہ بمطابق 08:29، 7 نومبر 2012ء

Chasuble

چاسوبل

رومن کتھولک پادریوں کا ایک مخصوص لباس جس کو وہ ماس کے وقت پہنتے ہیں ۔ ماس ایک خاص عبادت کا نام ہے جو مسیح کی موت سے پیشتر آخری ضیافت فسح کی یاد میں اسی دن کی جاتی ہے۔ اس ضیافت کا اصطلاحی نام عشائے ربانی ہے۔ یعنی خداوند کا عید فسح کے دن کا مخصوص کھانا۔ جو رات کے وقت کھایا گیا ۔ اس کھانے میں بطور یادگار کھایا جاتا ہے شامل ہونے والے تمام آدمی ایک بن سلا اور کڑھا ہوا کرتا پہتے ہیں کیونکہ انجیل کی روایت کے مطابق جب حضرت مسیح مصلوب کیے گئے تو آپ اسی طرح بن سلا کرتا پہنے ہوئے تھے۔ رومن کیتھولک پادریوں کا یہ مخصوص لباس سینے اور پشت پر ایک چوغے کی شکل میں ہوتا ہے۔ اور بازو ننگے رہتے ہیں۔