"بلیز پاسکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: kab:Blaise Pascal
سطر 100: سطر 100:
[[tl:Blaise Pascal]]
[[tl:Blaise Pascal]]
[[ta:பிலைசு பாஸ்கல்]]
[[ta:பிலைசு பாஸ்கல்]]
[[kab:Blaise Pascal]]
[[tt:Блез Паскаль]]
[[tt:Блез Паскаль]]
[[te:బ్లేజ్ పాస్కల్]]
[[te:బ్లేజ్ పాస్కల్]]

نسخہ بمطابق 00:50، 9 نومبر 2012ء

پاسکل

فائل:Blaise Pascal.jpg
پاسکل

پیدائش: 19 جون 1623ء

انتقال: 19 اگست 1662ء

فرانس کا ایک فلسفی ، ریاضی دان اور سائنسدان۔ 1654ء میں بہن کی ترغیب پر پادری بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ پیرس میں وفات پائی۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA