"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Galenus of Pergamum}} |
م روبالہ جمع: ilo:Galen |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[hy:Գալեն Կլավդիոս]] |
[[hy:Գալեն Կլավդիոս]] |
||
[[hr:Galen]] |
[[hr:Galen]] |
||
[[ilo:Galen]] |
|||
[[id:Galenus]] |
[[id:Galenus]] |
||
[[is:Galenos]] |
[[is:Galenos]] |
نسخہ بمطابق 04:38، 9 نومبر 2012ء
Galen
پیدائش: 130ء
انتقال: 200ء
یونان کا طبیب اور فلسفی ۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا ، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق ، صرف و نحو ، اخلاقیات ، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
ویکی ذخائر پر جالینوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |