"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Accounting}} |
م روبہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:حسابداری+زمرہ:مالیات |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{Commonscat|Accounting}} |
{{Commonscat|Accounting}} |
||
[[زمرہ:حسابداری]] |
|||
[[زمرہ:مالیات]] |
|||
[[زمرہ:پیشے]] |
[[زمرہ:پیشے]] |
||
نسخہ بمطابق 22:09، 15 نومبر 2012ء
حسابداری (Accountancy)، ایک پیشہ ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموماً محاسبہ (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں مالیاتی اطلاعات کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، سرمایہ دار، اور خراج وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور مستقبل کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر حسابداری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |