"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
م روبہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:سائنسی جماعت بندی |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
* [[نوع]] |
* [[نوع]] |
||
[[زمرہ:سائنسی جماعت بندی]] |
|||
[[زمرہ:جماعت بندی]] |
[[زمرہ:جماعت بندی]] |
||
[[زمرہ:حیاتیات]] |
[[زمرہ:حیاتیات]] |
نسخہ بمطابق 21:53، 16 نومبر 2012ء
طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو کہ حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکہ (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔